22 اکتوبر 2012 - 20:30

کراچی میں مسلح دہشتگردوں نے آج دو شیعہ شہریوں کو شہید کردیا –

ابنا: کراچی کے علاقے لیاری کھڈا مارکیٹ میںموٹر سائیکل سوار دھشتگردوں کی فائرنگ سے 45 سالہ سید رضا علی شاہ شہید  ہوگیا –مجلس وحدت المسلمین کے ترجمان علی احمر کے مطابق مقتول مذہبی پروگراموں میں سرگرمی سے حصہ لیتا تھا جبکہ علامہ ناصر عباس جعفری نے رضا علی شاہ کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ رضا علی شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے انھیں قرار واقعی سزا دی جائے –مسلح دہشتگردوں نے ایک اورواقعے میں بھی ایک شیعہ شہری کو آج شہید کردیا -

.....

/169